پی ٹی آئی

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی کے بعد اس منصوبے کیلئے حمایت حاصل کرنے اور اس پر عمل درآمد میں تاخیر کے پیش نظر صورتحال اس مزید پڑھیں

کے پی

عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد کے پی کی سیاسی ہلچل میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا میں معاشی بحران کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معاشی بحران کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہے۔ معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا حکومت پر وزیراعظم کے الزامات کا مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، اس کی کسی کمیٹی میں کسی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جائے تو اسے پیش ہونا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، اس کی کسی کمیٹی میں کسی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جائے تو اسے پیش ہونا چاہیے، اس ادارے کو مضبوط بنانا حکومت، اپوزیشن مزید پڑھیں

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزارت صحت پاکستان بھر میں خصوصاً بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب سے پیدا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

خیبرپختونخوا میں ”شہباز سپیڈ” سے سستے آٹے کی عوام کو فراہمی شروع کر دی گئی ہے ‘مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے خیبر پختونخوا کے عوام سے سستے آٹے کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے کی تفصیلات جاری کر دیں ـ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ”شہباز مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے

پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

پشاور/شمالی وزیرستان(گلف آن لائن) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔پروونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مزید پڑھیں

اسد عمر

خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ، اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن ) اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں

علی محمد خان

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں، علی محمد خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے مزید پڑھیں