شفیع جان

شہباز گل نے عمران خان کے موبائل چوری کر کے بگڈ فون دیا، شفیع جان کا تہلکہ خیز دعوی

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا ہ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفیع جان نے دعوی کیا ہے کہ شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دو موبائل فون چوری کیے تھے اور انہیں بگڈ (جاسوسی)والا ایک موبائل مزید پڑھیں

پرویز رشید

پی ٹی آئی چن کر ایسا وزیر اعلیٰ لائی جو پاکستان پر حملہ آور ہوتا ہے’ پرویز رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختوانخواہ میں ایسا وزیر اعلیٰ چن کر لائی جو پاکستان پر حملہ آور ہوتا ہے، ایسے شخص کو وزیر اعلیٰ بننے سے مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک بھر سے حاصل کردہ 102 ماحولیاتی نمونوں میں سے 30 میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی )پولیو وائرس پر قابو پانے اور اس کے خاتمے کی جاری کوششوں کے باوجود تازہ ترین جائزے سے انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر سے حاصل کیے گئے 102 ماحولیاتی نمونوں میں سے 30 میں پولیو وائرس کی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں یک زبان اور متحد ہونا ہوگا’عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں یک زبان اور متحد ہونا ہوگا، افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاں پر تحریک فساد جیسا انتشاری ٹولہ بیٹھا ہو جو اس مزید پڑھیں

اسدعمر

علی امین گنڈا پورکو مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا،اسدعمر

لاہور( نمائندہ خصوصی )سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام غیر فعال ہوگیا ہے، لگتا ہے دستور پر اتفاق رائے نہیں رہا، عدم استحکام کا فائدہ حکومت کو ہی ہوتا ہے. بلوچستان مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ مل کر دہشتگردی کا قلع قمع کرے گی ، حمزہ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خیبر پختونخوا ہ میں خوارج سے مقابلے میں وطن پر جان نچھاور کرنے والے سکیورٹی فورس کے 6 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مزید پڑھیں

عارف علوی

صدر مملکت کایومِ استقامت پر آزاد جموں و کشمیر ، خیبر پختونخوا ہ اور اسلام آباد کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ یومِ استقامت پر آزاد جموں و کشمیر ، خیبر پختونخوا ہ اور اسلام آباد کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاہے کہ 08 اکتوبر 2005 ء کے مزید پڑھیں