طارق فضل چوہدری

وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک کے 79 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر کے 79 اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے بتایا کہ ملک بھر میںایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم

پشاور (نمائندہ خصوصی)افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلی پختونخوا کی عدم شرکت پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کے نہ جانے کو افسوسناک قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

خیبر پختون خوا میں صرف گورننس کا بحران نہیں ،یہاں حکومت کا وجود ہی بے معنی ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں صرف گورننس کا بحران نہیں ،یہاں حکومت کا وجود ہی بے معنی ہو چکا ہے، حکومت نے شہریوں کو حالات مزید پڑھیں

جنید اکبر

پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق حکمت عملی کا اعلان یکم اگست کو کرے گی’ جنید اکبر

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے آئندہ احتجاج سے متعلق حکمت عملی کا اعلان یکم اگست کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

اگر نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہوا تو یہ حملے ہوتے رہیں گے،ایمل ولی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے پی ایس پشاور کے بعد نیشنل ایکشن پلان دیا جو بہترین پلان ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عمران خان کچھ شرائط پر ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیںڈیل نہیں کرینگے ، شاندانہ گلزار

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان وطن کے لیے ہر بات کرنے کو تیار ہیں لیکن ڈیل نہیں کریں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

مریم نواز اتنا ظلم کریں جتنا خود برداشت کر سکیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حواس باختہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے خوفزدہ ہے، مریم نواز اتنا ظلم کریں جتنا خود برداشت کر سکیں۔ جاری بیان میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں’بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے، وفاقی حکومت نے مدد کے بجائے صوبے کے فنڈز روک رکھے ہیں۔ بیرسٹر مزید پڑھیں