دالوں، چینی

دھاتوں کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر40فیصد کی کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)دھاتوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر40فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداودشمارکے مطابق مزید پڑھیں

دالوں، چینی

رواں ما لی سال کے دوران9 ما ہ کے دورا ن ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی درآمدات میں 14فیصد کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)رواں ما لی سال کے دوران9 ما ہ کے دورا ن ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی درآمدات میں 14فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق رواں ما لی سال کے ابتدائی 9مہینوں کے دورا ن ٹیکسٹا ئل گروپ کی مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں 9 ماہ کے دوران 4فیصد اضافہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک میں ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر4فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرااورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ مزید پڑھیں

درآمدات

اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد ( گلف آن لائن) اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ ہوگیا ، درآمدی دستاویز میں کہاگیا کہ اومان سے درآمدات 86.5فیصد اضافے سے 8کروڑ 36لاکھ ڈالرز ہیں، افغانستان سے درآمدات 67فیصد اضافے مزید پڑھیں