بلوچستان ہائی کورٹ

بلوچستان ہائیکورٹ’مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف دائر آئینی درخواستوں پر یکجا سماعت کا فیصلہ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان ہائی کورٹ نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کو یکجا کر کے سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کاکیس،سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد کردیں جبکہ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق درخواست منظور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں کی واپسی پر درخواستیں نمٹادیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے سعودآباد سے لاپتہ محمد نوید اور عوامی کالونی سے لاپتہ احمد شمیم گھر واپس آگئے ہیں۔ تفتیشی افسر نے دونوں شہریوں کی واپسی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے۔ عدالت عالیہ میں لاپتہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پنجاب سندھ کا ایک قطرہ پانی بھی نہیں چوری کرے گا، معاملہ اتفاق رائے سے حل کیا جائے گا’ رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے بغیر نہروں کا معاملہ کونسل آف کامن انٹریسٹس میں کیوں لے جائیں؟ ،ایک نہر پر ہنگامہ آرائی کی جا رہی ہے تو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی فل بنچ 17 اپریل کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25 مارچ تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے طلبہ کی سہولت اور ان کے تعلیمی تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے میٹرک، ایف اے، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایڈ، بی ایس، بی بی مزید پڑھیں

ایف بی آر

لاہور ٹیکس بار کاچیئرمین ایف بی آر ،ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کیخلاف خط

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ٹیکس بار چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو اور ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کے خلاف خط ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی ریٹرن میں نظر ثانی کو روکنا غیر قانونی ،غیر اخلاقی مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ کیلئے سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور تعلیمی بورڈ میں میٹرک انٹرمیڈیٹ کیلئے سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں ۔ حاضر سروس یا ریٹائرڈ ملازمین و سابقہ سکریسی آفیسرز درخواست دے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست فارم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس’ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست؛ ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے دو ڈویژن ،سات سنگل بنچز تشکیل

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوسرے ہفتے کیسوں کی سماعت کیلئے دو ڈویژن اور سات سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ روسٹر کے مطابق جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی مزید پڑھیں