لاہورہائیکورٹ

پی آئی سی میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹس ڈالنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(گلف آں لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹس ڈالنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں