ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کواضافی ٹیرف کی دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

ایرانی وزارت خارجہ

ایران کے خلاف کسی بھی اقدام پر نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہوگا: ایرانی وزارت خارجہ

تہران(نمائندہ خصوصی)امریکی صدرٹرمپ کی بمباری کی دھمکی پرایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔اپنے جاری بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران پربمباری کی کھلی دھمکی عالمی امن وسلامتی کی توہین ہے، تشدد اورامن کوجنم دیتا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی سخت

ملتان (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے پرسنل سیکرٹری کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر ایک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرمین سینٹ مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ابھی گورنر راج نہیں لگ رہا، لگا تو ان سے نمٹ لوں گا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں۔ صوبے میں گورنر راج لگا تو میں ان سے نمٹ لوں گا۔ایک نجی مزید پڑھیں

عمران خان

باہرنکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیا توشہ خانہ ریفرنس کے حوالے سے کیس کی مزید پڑھیں

امریکہ

اسرائیل پر جوابی حملہ نہ کرنا ورنہ تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ایک امریکی ذمہ دار نے انتباہ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو ایران کو اس کے تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اور غزہ میں جنگی بندی کے لیے مذاکراتی عمل بھی مزید پڑھیں

چین

امریکہ اور جاپان کو سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنی چاہیئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپانی اور امریکی وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع نے ٹوکیو میں “توسیع شدہ ڈیٹرنس” کے بارے میں پہلی وزارتی میٹنگ منعقد کی۔ امریکی وزیر دفاع آسٹن نے اس بات پر زور دیا کہ “توسیع شدہ ڈیٹرنس” امریکہ مزید پڑھیں

ظہیر الحسن شاہ

چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیا ں ، نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتار

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی دینے کے معاملے پر پولیس نے نائب امیر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ نے امریکی کانگریس کی جانب سے قومی سلامتی کے قانون بارے اقدامات کی مخا لفت کر دی

ہا نگ کا نگ (نمائندہ خصوصی) امریکی ایوان نمائندگان نے نام نہاد تحریک منظور کی جس میں ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف مزید پڑھیں