پاکستان

دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی خاران میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر کامیاب سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آپریشن ردالفتنہ 3 مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز کا دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی مختلف آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مختلف آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اعظم ورسک اور دیر میں 10 دہشتگرد ہلاک کرنے پرسکیورٹی فورسز کی پیشہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم ایک مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیردفاع نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کو شہداء کی قربانی کی توہین قرار دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان کو شہداء کی قربانی کی توہین قرار دے دیا۔ایک بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ایک کہنہ مشق سیاست دان اور ممتازمذہبی رہنما مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

دہشتگردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی، سرفراز بگٹی

زیارت (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف گاڑی میں زیارت پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دہشتگردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، حکومت عوام کو مزید پڑھیں

عاصم افتخار

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی )اقوام متحدہ میںپاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں میں ملوث ہیں اور افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

افغانستان سے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں، بھارت دریائے چناب کا رخ نہیں موڑ سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے بہترین اور مخلصانہ کردار ادا کر رہا ہے، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، چناب کے پانی پر اپنے حقوق کا تحفظ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

حکومت بجٹ میں عام آدمی کی آسانیوں کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، رانا ثناء اللہ

مکوانہ (نمائندہ خصوصی)حکومت بجٹ میں عام آدمی کی آسانیوں کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، جنگی صورتحال نہ ہوتی تو وزیراعظم بڑا ریلیف پیکج دیتے، تاہم اب بھی عوامی ریلیف کیلئے اقدامات جاری ہیں۔معاون خصوصی سینیٹر رانا ثنا نے فیصل آباد مزید پڑھیں