خواجہ آصف

مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے کچھ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے کچھ نہیں، مودی نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے بوکھلاہٹ میں یہ تقریر کی۔ نجی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں،بی ایل اے، ٹی ٹی پی بھارت کی پراکسیز ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

خطے میں سب سے زیادہ دہشتگردی سے متاثر ہونیوالا ملک پاکستان ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ خطے میں سب سے زیادہ دہشتگردی سے متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے،بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، پوری دنیا نے دیکھا کہ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال پر 6 مئی 2018 کو ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت اور جمہوری نمائندگان کی جرات کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، چوہدری احسن اقبال پر 6 مئی 2018 کو ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا ،دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا پاکستان ترقی کی طرف دوڑ رہا ہے’ علی پرویز ملک

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کبھی یہ دعوی نہیں کیا کہ پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں لیکن جہد مسلسل سے معاملات بہتر ہو رہے ہیں،حکومت نے مہنگائی پر مزید پڑھیں

منیب الرحمان

اسرائیل اور بھارت دنیا میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہیں’ مفتی منیب الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت دنیا میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہیں۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں نکالے گئے مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا 5 خارجیوں کو ہلاک کرنے اور مہمند میں 2 خارجیوں کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان اور باجوڑ میں 5 خارجیوں کو ہلاک کرنے اور مہمند میں 2 خارجیوں کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانیت کے دشمنوں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاک قطر تعلقات گہرے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر مبنی ہیں،مختلف شعبہ جات میں باہمی تعاون کی بڑی گنجائش ہے ، سید یوسف رضا گیلانی

رباط (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک قطر تعلقات گہرے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر مبنی ہیں،آئی ٹی، فارماسیوٹیکل، تعمیرات، شپنگ اور سمندری شعبہ جات میں باہمی تعاون کی بڑی گنجائش موجود مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئیملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا مزید پڑھیں