مومنہ وحید

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ مومنہ وحید کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کواعتماد کا ووٹ نہیں دوں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

گورنر پنجاب کو آئین شکنی کی سزا بھگتنا پڑے گی،میاں اسلم اقبال

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو آئین شکنی کی سزا بھگتنا پڑے گی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے’ پرویز الٰہی

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سیالکوٹ سے رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریارنے ملاقات کی ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلیم بریار اور صوبائی وزیر راجہ بشارت بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ چودھری مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

گورنر پنجاب عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اسلیے انہیں برطرف کیاگیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور(گلف آن لائن) رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اس لئے انہیں عہدے سے برطرف کیاگیا،قوم کو ہیجان سے چھٹکارا مل جائے گا جو مزید پڑھیں

انارکلی بم دھماکے

انارکلی بم دھماکے کیخلاف مذمتی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع 

لاہور( گلف آن لائن)انارکلی بم دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں

بلال یاسین

نماز جمعہ کے بعد معمول کے مطابق حلقے کا دورہ کر رہا تھا ‘ بلال یاسین

لاہور( گلف آن لائن) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے کا دورہ کر رہا تھا کہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قومی اداروں کو متنازعہ بنانا لیگیوں کاوطیرہ ہے ،عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے نئی چال چلی گئی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو متنازعہ بنانا مسلم لیگ (ن) کا پرانا وطیرہ ہے اور ایک بار پھر عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کرپشن ،لوٹ مار کی سپلائی لائن کٹ جانے سے اپوزیشن کی سیاست حالت نزاع میں ہے’مسرت چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنماو رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو سمندر برد کرنے کی بڑھکیں لگانے والی پی ڈی ایم کی اپنی سیاست سمندربرد ہوچکی ہے ،اپوزیشن کرپشن اورلوٹ مار سے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کی قسمت کو کھوٹا کرنیوالے کھلی آنکھوں سے دوبارہ اقتدارمیں آنے کے خواب نہ دیکھیں’مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ اپنی قسمت چمکانے اور ملک کی قسمت کو کھوٹا کرنے والے کھلی آنکھوں سے دوبارہ اقتدارمیں آنے کے خواب دیکھنا چھوڑدیں،مسلم مزید پڑھیں