حنیف عباسی

ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،راولپنڈی ریلوے ہسپتال کی اپ گریڈیشن اسلامک انٹرنیشنل میڈیکل کالج ٹرسٹ(آئی آئی ایم سی ٹی )کے اشتراک سے جوائنٹ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ریلوے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور پریکس کی کارکردگی کا جامع جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے وزارت ریلوے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان ریلوے ایڈوائزری اینڈ کنسلٹنسی سروسز (پریکس) اور جنرل منیجر ویلفیئر اینڈ اسپیشل انیشیٹوز (جی ایم ڈبلیو ایس آئی) کی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے کی ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کی ہدایت

حجرہ شاہ مقیم ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ٹریک کی مرمت کیلئے رائے ونڈ ورکشاپ کی بحالی زیر غور ہے ،عید کے فوری بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ریلوے ملازمین 37 سال سے پلاٹس اور واجبات کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

کراچی(گلف آن لائن)ریلوے ملازمین 37 سال سے پلاٹس اور واجبات کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، سندھ ہائی کورٹ نے ریلوے ہائوسنگ کے 2800 متاثرین کی درخواست پر وفاقی حکومت سے پالیسی طلب کرلی۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

ریلوے کا15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسے کوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کردیا ہے ۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنزپرایس او پیزکے مطابق چیکنگ کا مزید پڑھیں