کامران ٹیسوری

سائفر ہلا کر کہا امریکا میرے خلاف سازش کررہا، آج چاہتے ہیں باہر نکالے’ کامران ٹیسوری

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان خود مختار ملک ہے، کسی کوبھی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائفر ہلا کر مزید پڑھیں

عظمی بخاری

فتنہ جماعت کو آئینی ترمیم تنگ کر رہی ہے جس کا کام ہی فتنہ پھیلانا ہے، عظمیٰ بخاری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )فیصل آباد۔ میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی کمشنر آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے عید میلادالنبی انتظامات کے حوالے سے ڈیوٹی لگائی ہے پنجاب حکومت عید مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ،عمران خان، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا، رواں سال 30 جنوری کو سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، اعظم سواتی

پشاور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سائفر کیس پر جوڈیشل مزید پڑھیں

شیری رحمن

امریکی ایوان میں بھی سائفر بیانیے کو جھوٹ کہہ کر مسترد کر دیا گیا، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمن نے امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی ڈونلڈ لو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے بعد مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سائفر ایک حقیقت ہے، جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہےکہ سائفر ایک حقیقت ہے اور جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے۔قومی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے چیئرمین پی پی مزید پڑھیں

عمران خان

سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکرٹری اور ملٹری سیکرٹری کی ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے روبرو 342 کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکریٹری اور ملٹری سیکریٹری کی ہوتی ہے، بتانا چاہتا ہوں کہ اصل مزید پڑھیں

saifer-case

سائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مزید پڑھیں