لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں ،یہ سیاسی بھونچال لائیں گے، دنیا میں تیل کی قیمت گررہی ہے یہاں حکومت ڈیزل10روپے اور بجلی4.5روپے مہنگی کررہی ہے۔ٹوئٹر پر مزید پڑھیں