محسن نقوی

محسن نقوی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض(نمائندہ خصوصی )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کےلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ سعودی عر ب کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی وزیرِ داخلہ عبدالعزیز بن مزید پڑھیں

عبدالعزیز

سعودی عرب اور عراق سمگلنگ کے سدباب کے لیے تعاون بڑھائیں گے، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف اورعراق کے وزیر صحت، انسداد منشیات کی سپریم کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر صالح مہدی الحسانوی نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

شہزادہ عبدالعزیز بن سعود

سعودی وزیر داخلہ کا فرانس کے شہر لیون میں انٹرپول کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ،اعلی ترین میڈل سے نوازا گیا

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے فرانس کے شہر لیون میں انٹرپول کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا. اس موقع پر انٹرپول کے صدر میجرجنرل ڈاکٹر احمد ناصر الرئیسی نے ان کا خیرمقدم کیا۔عرب ٹی مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

حج سیزن کی کامیابی منصوبہ بندیوں پر سختی سے عمل درآمد کی بدولت ممکن ہوئی، سعودی ولی عہد

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ حج سیزن کی کامیابی تمام منصوبوں پر باریک بینی سے عملدرآمد کی وجہ سے ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ،قازقستان میں سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب اور قازقستان میں سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں قازقستان کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

عبدالعزیز بن سعود

اردن کے فرمانروا سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات

عمان( نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی سے عمان میں ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر داخلہ نے سعودی قیادت کی جانب سے اردن کے مزید پڑھیں

سعودی وزیر داخلہ

سکیورٹی سروسز کو جرائم کے نئے طریقوں کے چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی وزیر داخلہ

دوحہ (نمائندہ خصوصی )قطر کی میزبانی میں منعقد خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے وزرائے داخلہ کے 41 ویں اجلاس کے دوران سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے خلیجی ممالک کی سلامتی کے حوالے سے سعودی عرب کی مزید پڑھیں