لاہور ہائیکورٹ

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے دائر کی جانے والی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری اعظم بٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔شہری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مبارک احمد ثانی کیس، سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ،سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، فواد چودھری

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے درخواست پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی ٹی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست خارج، الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت فروری کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : تاحیات نااہلی کے معاملے پر 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر مزید پڑھیں