جوڈیشل الاؤنس

کراچی میں پارکنگ تنازع، حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے پارکنگ تنازع سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں۔نجی ڈپارٹمنٹل اسٹور کی مختلف برانچزسے چارجڈ پارکنگ کی وصولی کے تنازع سے متعلق درخواست پرسندھ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ،ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے سینئر اکائونٹس افسرکے تبادلے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست،چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے سینئر اکائونٹس افسر الطاف شیخ کے تبادلے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اکتوبر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

روٹی اور نان کی قیمتوں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) روٹی اور نان کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا جس پر عدالت نے نان بائیوں کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق30 ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل سے اس حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

فلک جاوید

فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ لاہور میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر اپیل پر سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ ڈیوٹی جج نے سماعت کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے 6 صحافیوں کو نوٹسز پر حکم امتناع

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے چھ صحافیوں کو جاری کئے گئے نوٹسز کے خلاف اہم فیصلہ سناتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی ،عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نے مجرم محمد حسین کو کمرہ عدالت سے نکلتے ہی گرفتار مزید پڑھیں

اسد قیصر

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس’ اسد قیصر ودیگر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت غیر حاضر ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ، سندھ انفارمیشن کمیشن کے کمشنر سلیم خان کی تقرری کیخلاف آئندہ سماعت پر درخواست گزار سے دلائل طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ انفارمیشن کمیشن کے کمشنر سلیم خان کی تقرری کیخلاف آئندہ سماعت پر درخواست گزار سے دلائل طلب کرلیئے ہیں۔ بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں سندھ انفارمیشن کمیشن کے کمشنر سلیم خان کی تقرری کیخلاف درخواست کی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کی درخواست پر سماعت

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ میں کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی اے سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف مزید پڑھیں