سپریم کورٹ

آئینی بینچ میں 8 ستمبر سے اہم کیسزکی دوبارہ سماعت، روسٹر جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کا آئینی بینچ دوماہ سے زائد وقفہ کے بعد8 ستمبر سے دوبارہ کام شروع کرے گا،27 جون کو آخری سماعت میں آئینی بینچ نے سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ منسوخ کیا، جس میں مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مغوی کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت 20 اگست کو مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں مغوی کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت 20اگست کو مقرر کر دی گئی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم، سائلہ اقرا شہزادی کی دائر کردہ درخواست پر سماعت کریں گی۔ درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سموگ کے تدارک کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر جسٹس شاہد مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پولیس نے تین سال سے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرا کے لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد نے سابق فوجی کی تین سال سے لاپتہ بیٹی کو بازیاب کرا کے لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ۔لڑکی نے عدالت کے سامنے پسند کی شادی کا بیان دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

خان سواتی

اداروں کیخلاف متنازع ٹوئٹ’ اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹ کے کیسز میں اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹ کیسز پر سینیٹر اعظم سواتی پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گلستان جوہر بلاک فور میں سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے گلستان جوہر بلاک فور میں سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 اگست تک جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں گلستان جوہر بلاک فور میں سوسائٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

انسداد منشیات ایکٹ 2024 کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت،عدالت نے آئی جی سندھ کو طلب کریا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے انسداد منشیات ایکٹ 2024 کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری ایکسائز کو طلب کر لیا۔ عدالت نے 28 جولائی کو پیش رفت رپورٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ، کروڑوں روپے کی خورد برد،ملزم کی حفاظتی ضمانت منظور،7روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی بھی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے قائدِ عوام انجینئرنگ یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کی خورد برد کے مقدمے میں ملزم کی درخواست پرحفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے ملزم کو 7 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ منگل کوسندھ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لیگل پریکٹیشنرز و بار کونسل ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے لیگل پریکٹیشنرز و بار کونسل ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس خالد اسحاق نے فہد اکرم بھٹی ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے،سندھ ہائیکورٹ کے ایئر پورٹ خودکش حملہ کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پرریمارکس

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملہ کیس میں ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پرریمارکس دیئے ہیں کہ پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے۔ عدالت نے سماعت 31 جولائی تک ملتوی کردی ۔بدھ کوسندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں