قمر زمان کائرہ

9مئی اور 26 نومبر کو ایک طرف رکھ کر معاملات آگے بڑھنے چاہئیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کا معاملہ آگے بڑھنا چاہیے، حکومت کو اب مذاکرات کے معاملات آگے بڑھانے چاہئیں اور 9مئی اور 26 نومبر کو ایک طرف رکھ کر معاملات آگے بڑھنے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی نے اتوار سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،علی امین گنڈاپورکا دعوی

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اتوار سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

فتنہ السیاست سول نافرمانی کی بچگانہ اور دشمنانہ خواہش پوری کر لے این آر او نہیں ملے گا، عطاء تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ السیاست سول نافرمانی کی بچگانہ اور دشمنانہ خواہش پوری کر لے لیکن این آر او پھر بھی نہیں ملے گا۔ بدھ کو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

یہ نہیں ہوسکتا حملہ کریں، سول نافرمانی کی تحریک چلائیں اور مذاکرات بھی ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے سول نافرمانی کرنی ہے تو کرلیں، دھمکیوں سے کام نہیں چلتا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

عمر ایوب

ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے’ عمر ایوب

راولپنڈی (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے عمر ایوب راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اپیل ہے مزید پڑھیں

زرتاج گل

عمران خان ڈیل کی بجائے موت کو ترجیح دے گا، حکومت کو یہ بات سمجھ آگئی بندوق اور طاقت سے تحریک انصاف نہیں جھکے گی،زرتاج گل

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کو یہ بات سمجھ آگئی ہے بندوق اور طاقت سے تحریک انصاف نہیں جھکے گی۔حکومت سول نافرمانی تحریک سے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹے گی،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے تحریک انصاف کبھی بھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹے گی،خواجہ آصف کے بیانات سیاست کا حصہ ہیں،ان سے ہم دل برداشتہ نہیں ہوں گے،مذاکرات کن مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پختونخوا کابینہ کے ارکان کا سول نافرمانی کی کال کو مسترد کرنا احسن عمل ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے قوم اور سیاست میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، وہ خود اسی تقسیم کا شکار ہوگئی ہے،صحافیوں کو آن لائن مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5 گروپ بنا دیے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5 گروپ بنا دیے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ مزید پڑھیں