سپریم کورٹ

وکیل قتل کیس،قائدِ پی ٹی آئی کی نامزدگی،سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)کوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالزراق شر کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت مزید پڑھیں

شیخ رشید

سپریم کورٹ میں تین اہم کیسز سیاست ،سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیںاور آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اونِت مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لیں، چیف جسٹس نے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر مزید پڑھیں

شیخ رشید

سپریم کورٹ کے عنقریب آنے والے 3اہم ترین فیصلے دن میں تارے دکھا سکتے ہیں’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور میں شہباز شریف نے کہا ہے کرپشن اور سفارش سکہ رائج الوقت ہے جو کرنا ہے آپ نے کرنا ہے میرے سہارے پر نہیں رہنا، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار طلب کر لیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبوں سے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات کی رپورٹس طلب کرتے ہوئے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار بھی طلب کر لیے جبکہ چیف جسٹس عمر مزید پڑھیں

صدرصادق سنجرانی

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023ء جاری کیا۔ آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

بینچ پر اعتراض ،سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا، نتائج آج یا کل سامنے آجائیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ہے، اس کے نتائج آج یا کل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ کی اقلیتوں سے متعلق عدالتی فیصلے پرحکومت کو ون مین کمیشن کی 19 ملین اضافی گرانٹ درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے اقلیتوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر قائم ون مین کمیشن کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق کیس میں حکومت کو ون مین کمیشن کی 19 ملین اضافی گرانٹ درخواست پر جلد فیصلہ کرنے مزید پڑھیں