سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ن

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن، لا ونگ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔اجلاس مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی

انتخابات بارے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کیا جائیگا،گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد (گلف آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ انتخابات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

اسلام آ باد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،ازخود نوٹس پر محفوظ کیا گیا فیصلہ 3-2 کے تناسب سے دیا گیا ہے۔ جسٹس منظور علی شاہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی کے خلاف وزیر اعلیٰ کی درخواست پر سماعت کے دوران کیس کے فیصلے تک تعیناتیوں پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم کو تقرریوں سے روک مزید پڑھیں

شیخ رشید

جمہوریت کوبچانے کاایک ہی راستہ ہے جوسپریم کورٹ سے نکلے گا’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت کوبچانے کاایک ہی راستہ ہے جوسپریم کورٹ سے نکلے گا،ثبوت بھی نکلیں گے اور نیب زدہ لوگوں کے تابوت بھی نکلیں گے ،اوور سیز پاکستانیوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب اور کے پی میں انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کیس،نیب جو رقم وصول کرتا ہے وہ کہاں جاتی ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب)ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب جو رقم وصول کرتا وہ کہاں جاتی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور پر حاصل کی مزید پڑھیں