اس وقت سیاست میں دو قسم کی تقسیم پیدا ہو چکی ہے’ ملک محمد احمد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اس وقت سیاست میں دو قسم کی تقسیم پیدا ہو چکی ہے، ایک گروپ مفاہمت تو دوسرا عدم استحکام چاہتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کش ہونے میں کوئی سچائی نہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر اور پنجاب سے وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد مریم نواز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہار جیت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ،الیکشن میں ساتھ دینے والوں کا شکر گزار ہوں’ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہار جیت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ،الیکشن میں ساتھ دینے والے تمام لوگوں اور برادریوں کا شکر گزار ہوں ، ہمیں بیشک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کراچی والوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا’ بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی وسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نفرت اور تقسیم کی سیاست سے بچانا ہے تو شیر نہیں تیر پر مہر لگانی ہے ، چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وئیر ہائوسز ، آئی ٹی سنٹر ز،انڈسٹریل زون کے قیام کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان کی حلقے میں بھرپور انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی جلسے اور کلیاں والا بازار میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کیلئے مزید پڑھیں

راناثنااللہ

مسلم لیگ(ن)8فروی کو شاندار کامیابی حاصل کرکے نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کیلئے مضبوط بنیاد فراہم کرے گی،رانا ثنااللہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر،سابق وفاقی وزیرداخلہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100فیصل آباد سے (ن) لیگ کے امیدوار راناثنااللہ خاں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)8فروی کو اللہ تعالیٰ کے فضل اور عوامی مینڈیٹ سے مزید پڑھیں

256

وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو

چنیوٹ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔ چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

علاقے میں پھیلی غربت ، پسماندگی ،تنزلی کو ترقی ، آسودگی اور خوشحالی میںبدلیں گے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان اور حلقہ پی پی 102سے امیدوار سردار سکندر حیات جتوئی نے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے دوران تاجروں اور مختلف علاقوں مزید پڑھیں