گوندا

بالی ووڈ میں لوگ میرے خلاف سازش کرتے ہیں،اداکار گوندا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکار گوندا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں لوگوں نے انکے خلاف سازش کی، ان سازشوں کے بعد انکی فطرت بدل گئی ہے۔ حال ہی میں مکیش کھنہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پروفیسر احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی کی نفرت کی سیاست سے مجھے گولی لگی جو آج بھی جسم میں ہے’ احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نفرت کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند ماہ قبل آکسفورڈ یونیورسٹی لندن میں ایک مباحثہ ہوا مزید پڑھیں

پروفیسر احسن اقبال

پی ٹی آئی کے حامی نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا، احسن اقبال

سلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر اپنے ہی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے،خواتین کو بااختیار بنائے بغیر اور مزید پڑھیں

رؤف حسن

فواد چودھری ٹاؤٹ، پرویز خٹک جیسے لوگ سیاسی جنازے ہیں’ رؤف حسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چودھری ٹاؤٹ، پرویز خٹک جیسے لوگ سیاسی جنازے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی پی سے اتحاد قائم رکھنا ان کی اور ہماری مجبوری ہے’ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اتحاد قائم رکھنا ان کی اور ہماری مجبوری ہے، ہمارے اپنے ارکان کو بھی گلے شکوے رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم ،مستقبل کی سیاست میں عمران خان کا کردار نظر نہیں آرہا’رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کے سامنے ایکسپوز ہوچکے ہیں ، پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم ہوچکی اور مستقبل کی سیاست میں عمران خان مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

خیالی پلا پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا’ عظمی بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیالی پلا پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا،پنجاب حکومت کا عوامی خدمات کا ریکارڈ قائم کرنے کا پہلا سال مکمل ہوا. مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

آئندہ مالی سال میں نظر انداز اضلاع کیلئے زیادہ بجٹ مختص کیا جائے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں ترقی کیلئے اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں بلکہ آئندہ مالی سال میں نظر انداز اضلاع کیلئے زیادہ بجٹ مختص کیا جائے . مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے: خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد پی مزید پڑھیں