انجینئر امیر مقام

پاکستان کشمیریوں کی حمایت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگا، امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگا، بھارت غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں