ٹرافی

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی ( گلف آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین

راولپنڈی:(گلف آن لائن )پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیمپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

حسین امیر عبداللہیان

ایران جنگ کا علاقے میں پھیلا نہیں چاہتا، وزیر خارجہ ایران

بیروت (گلف آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں جنگی پھیلا نہیں چاہتا ہے اور نہ ہی لبنان نے خطے میں دشمنی کو بڑھانا چاہا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی انگلینڈ کیخلاف دیگر 3 ٹیسٹ میچز بھی نہیں کھیلیں گے

نئی دہلی(گلف آن لائن)انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 ٹیسٹ میچز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ویرات کوہلی ذاتی مصروفیات کے باعث بقیہ سیریز کے لیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔بھارتی مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 2 فروری کو کھیلا جائے گا

میلبورن(گلف آن لائن)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 2 فروری کو میلبورن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی )میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور پاکستان

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی میچ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ(گلف آن لائن)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 19جنوری کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان نیوزی لینڈ کو پاکستان کے مزید پڑھیں

میتھیو پیری

امریکی اداکار میتھیو پیری کی ناگہانی موت کی وجہ سامنے آگئی

لاس اینجلس(گلف آن لائن) معروف امریکی اداکار میتھیو پیری کی ناگہانی موت کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکار کے پوسٹ مارٹم کے بعد جاری کی گئی تفصیلی میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کی موت انستھیزیا کی دوائی کی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

کینگروز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے ، شاہین شاہ آفریدی

میلبورن(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ ایک انٹرویومیں23 سالہ مایہ ناز فاسٹ بائولر مزید پڑھیں