شاہ رخ

شاہ رخ اور دیپیکا کی اوم شانتی اوم ایک بار پھر نمائش کیلئے پیش کردی گئی

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فلماوم شانتی اومبھارت میں ایک بار پھر نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے۔فلم اوم شانتی اوم کو دوبارہ ریلیز کرنے کا منصوبہ ابتدائی طور پر شاہ مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ کی رنویر بارے کپڑے نہ پہننے پر گرفتاری کی پیشگوئی سچ ہونے کے قریب

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان نے 6سال قبل رنویر سنگھ کے بارے میں ایک پیش گوئی کی تھی جو بظاہر اب سچ ہونے کے قریب ہے؟۔بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ جو عریاں فوٹو شوٹ مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ کے گھر منت کے باہر لگی نیم پلیٹ کا ہیرا نکل گیا، مرمت کے بعد دوبارہ نصب کی جائیگی

ممبئی (گلف آن لائن) شاہ رخ خان کے پرستار کچھ روز سے ان کے گھر پر لگنے والے نئے نیم پلیٹ پر سوشل میڈیا پر آپس میں کمنٹس اور بحث و مباحثہ کررہے تھے۔ 35لاکھ روپے کی خطیر رقم سے مزید پڑھیں

شاہ رخ

میری شہرت میرے بچوں کی زندگی تباہ کر سکتی ہے، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل

ممبئی (گلف آن لائن)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ماضی میں اپنی شہرت کے اپنے بچوں پر پڑنے والے اثرات سے متعلق گفتگو کر چکے ہی?ں اور ان کا ماضی میں دیا گیا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں