شاہ محمود قریشی

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟۔ ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دوبارہ گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوبارہ گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کا مذاق مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا

راولپنڈی (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔نظر بندی حکم ختم ہونے پر جیل سے رہائی ہوئی تو شاہ محمود کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دئیے۔سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے تھری ایم پی او مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق و زیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو دس دس لاکھ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جلاو گھیرا و مقدمات،قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاو گھیرا وکے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 3، قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی4 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ ہفتہ کو سماعت میں پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت(کل) ہفتہ کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے حوالے مزید پڑھیں