چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شوکت ترین کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفی منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے مزید پڑھیں

شوکت ترین

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر مزید پڑھیں

شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے مزید پڑھیں

شوکت ترین

اسحاق ڈار اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں، شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیر خزانہ اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں۔ہفتہ کو ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

شوکت ترین

ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شوکت ترین

موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوئے ، شوکت ترین

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت تریننے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوچکے ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں جس کی وجہ سے غربت میں مزید پڑھیں

شبر زیدی

پاکستان ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے’ شبر زیدی کا دعویٰ

لاہور( نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے،جو باتیں آج کی جا رہی ہیں یہ میں نے دسمبر 2021 میں کہی تھیں، میں نے مزید پڑھیں

شوکت ترین

اسحاق ڈار کا روپے کو اوور ویلیو رکھنا معیشت کے لئے ٹھیک نہیں’ شوکت ترین

لاہور(کامرس ڈیسک)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا روپے کو اوور ویلیو رکھنا معیشت کے لیے ٹھیک نہیں ہے،وزیر خزانہ جو کہہ رہے ہیں زمینی حقائق یہ نہیں ہیں وہ بہتر نہیں جانتے موڈیز بہتر مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانے کی مبینہ کوشش، ایف آئی اے نے شوکت ترین کوطلب کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنے کی کال کرنے کے معاملے پر کل مزید پڑھیں

شوکت ترین

3 گنا زیادہ مہنگائی ہو گئی،امپورٹڈ حکومت تو مہنگائی کم کرنے آئے تھی،شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ 3 گنا زیادہ مہنگائی ہو گئی،امپورٹڈ حکومت تو مہنگائی کم کرنے آئے تھی۔ اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہاکہ ہم نے ریکارڈ توڑ مہنگائی کی پیشین گوئی مزید پڑھیں