شوکت یوسفزئی

موجودہ حکومت 2مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی،شوکت یوسفزئی

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بجلی اور پیٹرول مہنگا ہو گیا ہے، حکومت کیسے چلے گی؟ عوام اب خود سڑکوں پر آئیں گے، موجود حکومت 2مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

نواز شریف اور مریم سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ خصو صی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں زبردستی حکومت مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب

پشاور(کورٹ رپورٹر)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا،سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کو ائرپورٹ پر روکے جانے کے خلاف دائر درخواست پر مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، سعودیہ جانے سے روک دیا گیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔شوکت یوسفزئی نے اپنے ویڈیو بیان کہا کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہا تھا مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

اگر ایک ساتھ انتخابات لازمی ہیں تو باقی اسمبلیاں توڑ دیں، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اگر ایک ساتھ انتخابات لازمی ہیں تو باقی اسمبلیاں توڑ دیں۔سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

کیا موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار بھی مولانا فضل الرحمٰن خود کو سمجھتے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور (گلف آن لائن)خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ کیا موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار بھی مولانا فضل الرحمٰن خود کو سمجھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنیکی کوشش کریں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور(گلف آن لائن)وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنیکی کوشش کریں مزید پڑھیں