صدرمملکت

صدر عارف علوی کا بنوں میں سیکورٹی آپریشن کے دوران فوجی جوان کی شہادت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں سیکورٹی آپریشن کے دوران فوجی جوان کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے سپاہی محمد وسیم کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگلے 24 گھنٹے اہم، عمران کو چھوڑنے والے اپنے پاوں پر کلہاری ماریں گے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے وزرائے اعلی اسمبلیاں توڑنے کا اختیار عمران خان کو دے چکے ہیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

مونس الہی

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، مونس نے کپتان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی،پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے پہلے مستقبل کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تیاری جاری ہے، نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، اب عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازع،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر عارف علوی نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کا صدر عارف علوی کے ذریعے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کا اعتراف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے اعتراف کیا ہے کہ صدر عارف علوی حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات میں مصروف ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایک انٹرویو کے دوران دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں اگر وہ سب کو بات چیت کی دعوت دیں۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

صدر عارف علوی نے عمران خان کے سازشی بیانئے کے بخیے ادھیڑ دیئے ہیں،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے صدرمملکت عارف علوی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر عارف علوی نے عمران خان کے سازشی بیانئے کے بخیے ادھیڑ دیئے ہیں،صدر عارف مزید پڑھیں