صدر مملکت

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر

اسلام آبادکراچی (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے مزید پڑھیں

صدر مملکت

کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے، صدر مملکت

نارروال (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کے ریفنڈز کی فراہمی قابل تحسین ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2023 پیش کر دی۔ ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر صدرِ مملکت نے مسلح افواج مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرمملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک ) کے تحت استعفیٰ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا کرمان دہشت گرد حملے پر ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرمان دہشت گرد حملے پر ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

عارف علوی

آئی ٹی گریجویٹس اور ہنر مند افرادی قوت کو تیار کرنا ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں فاصلاتی اور آن لائن نظام تعلیم کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آئی ٹی گریجویٹس اور مزید پڑھیں

صدر مملکت

خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معذوری کے حامل افراد کی نقل و حرکت اور رسائی بڑھانے کیلئے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان نے ملاقات کی ، صدر مملکت عارف علوی نے نائیجریا کے ساتھ تجارتی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا ۔ مزید پڑھیں