آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی انتخابی کامیابی کے بعد نیپال کی نئی قیادت کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی راشٹریہ سواتنترا پارٹی اور اس کے رہنما بلیندرا شاہ کو تاریخی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ اس سال خواتین کا عالمی دن مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی جانب سے پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد بلز کی توثیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد بلز کی توثیق کر دی۔ورچوئل ایسٹس، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری سینئر سٹیزنز ترمیمی بل بھی شامل ہیں۔نیب ترمیمی بل، نجکاری کمیشن ترمیمی بل اور کینابِس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بوسنیا و ہرزیگوینا کے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بوسنیا و ہرزیگوینا کے یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پریذیڈنسی کے چیئرمین ڈاکٹر ڈینس بیکیرووچ اور بوسنیا و ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے دیگر دو ارکان زیلجکو کومسک اور زیلجکا سیویجانوِچ کو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کا ردعمل جامع اور فیصلہ کن ہے۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر کی کویتی قیادت کو قومی دن اور ہالہ فروری تقریبات کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بدھ کو کویت کے قومی دن اورہالہ فروری کی تقریبات کے پرمسرت موقع پر امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح اور کویت کے برادر عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے جامِ شہادت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کا ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت اور چیف اسکائوٹ پاکستان آصف علی زرداری کا یومِ اسکائوٹ 2026 کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت اور پاکستان کے چیف اسکائوٹ آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اسکاوٹس کے موقع پر پاکستان بوائے اسکائوٹس ایسوسی ایشن کے پانچ لاکھ سے زائد اسکاوٹس اور لیڈرز کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوان مزید پڑھیں