آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کا ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم

اقبالؒ کی فکر منصفانہ اور مستحکم نظام کیلئے مشعل راہ ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کا تصور سماجی انصاف اور خود کفیل پاکستان کیلئے رہنمائی فراہم مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زر داری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب سکیورٹی آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم

صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر اور وزیراعظم نے عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد کرتے ہوئے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری کا لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم، خطے میں امن مذاکرات پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

صدر مملکت

نوجوان سماجی ترقی و پیش رفت کو آگے بڑھانے کی زبردست طاقت ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور ویتنام کے صدر تولام کے ساتھ ” ریڈ اسٹڈی ٹور ” میں شریک مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِکی ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پرپیٹرماجار کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹرماجار کو مبارکباد دی ہے۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے پیٹر ماجار کے لیے نیک مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی نزار آمیدی کو عراق کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے نزار آمیدی کو عراق کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نئی ذمہ داریوں میں کامیابی کی نیک تمناں کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو ایوان صدر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارِ کیا ہے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں