آصف علی زرداری

صدر مملکت کا چینی ہم منصب کو خط،عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چینی مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت نے 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی دی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزارت پارلیمانی امور اور مزید پڑھیں

اجلاس

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری واپس بھیج دی، اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات کو بلالیا ہے۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر

اسلام آبادکراچی (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے مزید پڑھیں

صدر مملکت

کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے، صدر مملکت

نارروال (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کے ریفنڈز کی فراہمی قابل تحسین ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2023 پیش کر دی۔ ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر صدرِ مملکت نے مسلح افواج مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرمملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک ) کے تحت استعفیٰ مزید پڑھیں