سعید غنی

سندھ میں صوبے کیلئے ایم کیو ایم اچھل رہی ہے، جو مرضی کر لو، صوبہ نہیں بنے گا،سعید غنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کر لو، سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا، سندھ میں صوبے کے لیے ایم کیو ایم اچھل مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

انسانی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی تنظیموں کا کردار قابلِ تحسین ہے، حکومت مستقبل میں عوام کی بہتری کے لیے سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے مزید منصوبے شروع کرے گی،ضیا لنجار

نواب شاہ(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انسانی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی تنظیموں کا کردار قابلِ تحسین ہے، حکومت مستقبل میں عوام کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

جعفرخان مندوخیل

پاکستان خطے کا سب سے نوجوان آبادی رکھنے والا ملک ،بلوچستان آبادی کے لحاظ سے نوجوان آبادی رکھنے والا بڑا صوبہ ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی آبادی بنیادی طور پر عوام، ان کے معیار زندگی، روزگار کے مواقع اور ان کی معاشی آسودگی سے جڑی ہوئی ہے۔ پاکستان کی آبادی رواں سال مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بی آر ٹی، پیپلز بس، تھر کول منصوبے عوامی خدمت کی مثال ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات کے باعث تمام صوبوں کو ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنا پڑی، تاہم سندھ حکومت نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی اور عوامی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ مریم نواز نے حملے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر جامع عید صفائی پلان کی منظوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر جامع عیدالفطر صفائی پلان کی منظوری دے دی گئی ہے۔ چاند رات کو مصروف مارکیٹوں میں صفائی کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے نیو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز ایک شفیق ماں، وعدے نہیں عملی اقدامات کرتی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز ایک شفیق ماں کی طرح پنجاب کے لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اب مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز کے خلاف گندی اور گھٹیا مہم چلائی جا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف گندی اور گھٹیا سوشل میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے، یہ کمپین فتنہ پارٹی کی سوشل میڈیا بریگیڈ چلا رہی ہے۔ اپنے ویڈیو بیان مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا وزیراعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے، طلبہ کو منشیات سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

عظمی بخاری

منفی سیاست کرنے والوں کا ترقی اور خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ منفی سیاست کرنے والوں کا ترقی اور خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت تمام اداروں میں مزید پڑھیں