شاہ محمود

ہنگامہ آرائی کیس:شاہ محمود قریشی کی 19جون تک ضمانت منظور

اسلام آباد(گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مزید پڑھیں

حسان نیازی

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور

کوئٹہ(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ہفتہ کو حسان نیازی کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے 1 لاکھ روپے مزید پڑھیں

فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ضمانت منظور، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد (گلف آن لائن )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو متنازعہ ٹوئٹس سے متعلق کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان خاتون جج کو مبینہ دھمکی ،اشتعال انگیز تقاریر کیس میں عدالت پیش ،مستقل ضمانت منظور ہو گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن) خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہو گئی۔ خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان آدھے گھنٹے میں پیش ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمرا ن خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 15 مقدمات مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سیاستدان، وڈیرے پولیس کو استعمال کریں گے تو نظام تباہ ہوگا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں تاجر کے خلاف موبائل چھیننے کے مقدمے میں عدالت نے ملزم ریاض شہزاد کی 50 ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں تاجر ریاض شہزاد کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کے عوض علی وزیر کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کاکہنا تھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈی رنگ روڈ مبینہ کرپشن کیس،سابق کمشنر راولپنڈی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے روالپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور وسیم تابش کی ایک ،ایک کڑور روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہرام مزید پڑھیں