hafiurrehman

سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن کا استور کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ

استور (گلف آن لائن) سابق وزیراعلی و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا استور حلقہ نمبر ایک کے ضمنی الیکشن مہم کے سلسلے میں ضلعے بالا اور یونین میر ملک کے گاؤں میرملک،پھوپھن،چمروٹ،شوگام,دریلے،گوپال،بٹواشش،سیکیمل اور چھائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

این اے 108اور 118میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی کراچی میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف سماعت ہوئی۔درخواستیں مزید پڑھیں

انتخابات

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف

ضمنی الیکشن، عمران خان کے تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سیکامیابی کے اخراجات کی تفصیلات جمع مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں، اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں پوری اسمبلی کا انتخاب ضمنی الیکشن نہیں ہوتا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

سراج الحق

اگر عمران خان کو نااہل کرنا تھا تو ضمنی الیکشن کروا کر عوام کا وقت ،ملکی خزانہ کیوں لٹایا گیا’سراج الحق

لاہور (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے ریفرنس کا انتظار کیوں کر رہا تھا،توشہ خانہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو پوری طاقت سے روکیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو پوری طاقت سے روکیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی ملک کو کسی حادثے سے دوچارکرسکتے ہیں،ضمنی الیکشن جیتنے کا مطلب مزید پڑھیں