عازمین حج

عازمین حج کی روانگی کے لیے فلائٹ آپریشن 9مئی سے 9 جون تک جاری رہے گا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) عازمین حج کی روانگی کےلئے فلائٹ آپریشن نومئی سے نو جون تک جاری رہےگا۔پہلے روزگیارہ پروازوں کے ذریعے دو ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مزید پڑھیں

انیق احمد

پاکستانی حجاج سعودی عرب میں اپنے ملک کے وقار میں اضافہ کریں ، انیق احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانی حجاج سعودی عرب میں اپنے ملک کے وقار میں اضافہ کریں اور اپنے طرز عمل سے ایک مہذب قوم ہونے کے ثبوت دیں، میدان عرفات میں ملک کے استحکام و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ یہ مزید پڑھیں

حج

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا۔ حکام کی جانب سے ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود حج کے اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

عازمین حج

4 لاکھ 34 ہزار عازمین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری

مدینہ منورہ(گلف آن لائن)دنیا بھرسے عازمین حج کی حرمین شریفین میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک سے آنیوالے عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمر نے اعلان مزید پڑھیں

حج وعمرہ

دنیا بھر سے دو لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق دنیا بھر سے دو لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ جاری کردہ اعداوشمار کیمطابق حج سیزن کے آغاز سے اب تک دولاکھ سے زیادہ حج زائرین مدینہ مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

حج مقدس مذہبی فریضہ ہے، حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے، اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی زیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حج ایک مقدس مذہبی فریضہ ہے اور حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے ۔ وہ ہفتہ کویہاں حج سکیم مزید پڑھیں

وفاقی وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور

سال2014 میں عازمین حج کیلئے جو بلڈنگ 1200 ریال پر لی گئی وہ اس سال 700 ریال پربک کی گئی ہے‘ مفتی عبدالشکور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب کے ساتھ کامیاب مذکرات ہوچکے ہیں اور اللہ سے پر امید ہوں کہ حج اخراجات میں خاطر خواہ کمی لانے میں کامیاب ہوجائیں مزید پڑھیں