سید عاصم منیر

پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے،پاک چین دوستی بدلتے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے باوجود ہمیشہ مضبوط رہی ہے۔ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے،عظمی بخاری

کمالیہ( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی نواحی قصبہ خورشید آباد آمد سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات بعد ازا ں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پاکستان کی سفارتی کوششوں نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا لیا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا لیا ہے۔پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا مزید پڑھیں

ے ڈی وینس

ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

زیورخ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے مذاکرات مرکز میں ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن عمل کے لیے پاکستان کے کردار مزید پڑھیں

عاصم منیر

امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

برگن سٹاک (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے جس مین شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصو صی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف مزید پڑھیں

عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر، سپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، امن عمل پر تبادلہ خیال

تہران (نمائندہ خصوصی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی صدر، سپیکر پارلیمنٹ اور وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقاتیں کیں اور امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستانی قوم امن پسند ،بہادر، باوقار، ثابت قدم اور غیرت مند قوم جسے نہ تو مرعوب کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی جارحیت کے ذریعے جھکایا جا سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہو نے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور ایڈمرل نوید اشریف کو ان کی مدبرانہ حکمت عملی پر خراج تحسین مزید پڑھیں