محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی پاک بحریہ کے اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک بحریہ کے اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ پاک بحریہ کے سائنسدانوں اور انجینئرز کا قابل مزید پڑھیں

عاصم منیر

ایران جنگ،وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی تصدیق کردی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔مغربی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی، مذہبی جذبات کا ملک میں تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،فیلڈمارشل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی، مذہبی جذبات کا ملک میں تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات،عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو

راولپنڈی /میونخ(نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کے خطے مزید پڑھیں

عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی لیبی فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

بھارت کسی خودفریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب زیادہ شدید ہوگا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب پہلے برق رفتار اور شدید ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ایاز صادق نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی خوش آئند قرار دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدہ پر تعیناتی پر مبارکباد دی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی مزید پڑھیں