عالمی بینک

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

کراچی(گلف آن لائن)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، زرعی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کی بہتری سے ٹیکسوں کا حصہ ایک فیصد بڑھ سکتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کے مطابق سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کے تحت 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا جبکہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

عالمی بینک نے معیشت کو چلانے کے حوالے سے بعض نکات کی درست نشاندہی کی ‘ اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے پاکستانی معیشت کی بہتری کے حوالے سے جن نکات کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں بعض انتہائی اہمیت مزید پڑھیں

عالمی بینک

پشاور،عالمی بینک کے وفد کا پی سی ایس پی ترقیاتی منصوبوں کا دورہ،کام کو سراہا

پشاور (گلف آن لائن) عالمی بینک کے وفد نے پاکستان کمیونٹی سپورٹ پراجیکٹ (پی سی ایس پی)کے تحت ضلع خیبر میں ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور عوامی اشتراک کے متعدد ترقیاتی اقدامات پر اعتماد کا اظہارکیا۔ بینک کے اعلیٰ مزید پڑھیں

عالمی بینک

ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب میں فصلوں کیلئے 6 ہزار سے زائد آبی گزرگاہیں تعمیر کی جائیں گی

لاہور (گلف آن لائن) ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب میں فصلوں کے لیے 6ہزار 72آبی گزرگاہیں تعمیر کی جائیں گی ۔ عالمی بینک کے تعاون سے پنجاب کی 40 ہزار ایکڑاراضی پراعلیٰ معیارکازرعی سسٹم نصب کیا جائے گا۔ فصلوں مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ (ایس ایس ای پی) کی آخری تاریخ ستمبر 2023 سے بڑھا کر جولائی 2025 کردی کیونکہ 2022 میں منظور شدہ اِس پروجیکٹ پر عمل درآمد غیر تسلی بخش رہا۔ مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔عالمی بینک کو پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی کی فکر مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آ باد(گلف آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔رقم سے پچپن لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو پر خرچ مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

عالمی بینک پاکستان کو رعایت دینے کیلئے آئی ایم ایف سے درخواست کرے، وزیرمنصوبہ بندی

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی نائب صدر آئی ایم ایف سے پاکستان کو رعایت دینے کی درخواست کریں۔ عالمی بینک کی ہیومن کیپٹل ریویو ریسرچ رپورٹ مزید پڑھیں