عالمی بینک

عالمی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کے شفاف استعمال اورتمام ضرورتمندوں تک پہنچنے کی اہمیت پر زور

نیویارک (کامرس ڈیسک) عالمی بینک نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کے شفاف استعمال کویقینی بنانے اور تمام ضرورتمندوں تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ورلڈ بینک کے ڈائریکٹرز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی، وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا اعلامیہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیانی بینک (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو مستقبل میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں کثیر شعبہ جاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں سے 2 ارب ڈالرز تباہ کن سیلاب کے پیش نظر خوراک، پناہ گاہ اور دیگر فوری ضروریات پر خرچ کیے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

عالمی بینک سے رواں سال کے آخر تک 2 ارب ڈالر لے لیں گے، سیلاب کے بعد ملکی حالات بدل گئے ہیں، وزیر خزانہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے منظوری دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے منظوری دیدی ہے، عالمی بنک کی جانب سے رقم صوبہ پنجاب کیلئے فراہم جائے مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

وزیرخزانہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان اشتراک کار کا جائزہ لیا گیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں عالمی بینک کے نائب صدر ہرت ویگ شیفر سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان اشتراک کار کا جائزہ لیاگیا۔وزیر خزانہ نے پاکستان کی سماجی مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کی افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت

نیویارک (گلف آن لائن)عالمی بینک کے بورڈ نے منجمد ٹرسٹ فنڈ میں سے افغانستان کے لیے 28 کروڑ ڈالر کی امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کر دی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے مزید پڑھیں