جوڈیشل الاؤنس

کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025ء پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کائٹ فلائنگ ایکٹ2025ء پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی اور فریقین کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی جانب سے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

لاہور ،آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر سے مارنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر کے استعمال سے مارنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ عدالت نے پنجاب حکومت، سیکرٹری لائیوسٹاک اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی کے اصل وارث قید، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے کردار ادا کریں، فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 26جنوری تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی سیشن کورٹ نے جوئے ایپ پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 26جنوری تک توسیع کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو مقدمے کا ریکارڈ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازعے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے روک دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازعے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے روک دیا ۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

چودھری مونس الہٰی کے اثاثے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت لاہور نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں اشتہاری ملزم مونس الہٰی کے اثاثے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

جواء پروموشن کیس،یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی)مقامی عدالت نے جواء پروموشن کیس میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر کے خلاف آن لائن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ٹھٹھہ میں زبردستی بانڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف حکم امتناع جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)عدالت نے حکومت سندھ، ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ اور ڈائریکٹر ٹیکس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی بانڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

عدالت نے اردو یونیورسٹی ملازمین کی پنشن کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست نمٹا دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

عدالت نے اسلامی شعائر کی توہین کے مقدمے میں ملزم رجب بٹ کی ضمانت میں توسیع کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی مقامی عدالت نے اسلامی شعائر کی توہین کے مقدمے میں ملزم رجب بٹ کی ضمانت میں توسیع کردی ۔ سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اسلامی شعائر کی توہین کے مقدمے میں ملزم مزید پڑھیں