پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری و ملزم سید عالم کو تلاش کر کے گرفتار کرنیکا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری و ملزم سید عالم کو تلاش کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتوی

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلیء دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے چوہدری پرویز الٰہی کی مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ، 2 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 2 مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پراسیکیوشن کے کیس میں چھوٹا سا شک بھی ملزمان کی بریت کیلئے کافی ہوتا ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر پراسیکیوشن کے کیس میں معمولی سا بھی شک موجود ہو تو ملزمان کو بری کیا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ملیر ندی کراچی میں کمرشل سرگرمیوں پر ڈپٹی کمشنر شرقی ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے ملیر ندی میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس میں ڈپٹی کمشنر شرقی کو ذاتی طور پرطلب کر لیا۔ کراچی کے علاقے قیوم آباد کے قریب ملیر ندی میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف توہینِ عدالت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سفری پابندیوں کی فہرست میں نام کاکیس، سیکریٹری داخلہ سے بیان حلفی طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سفری پابندیوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کے خلاف کیس میں سیکریٹری داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ کچھ عرصہ قبل لاپتا ہونے والے نوجوان فیضان عثمان کی فیملی کے کیس میں جسٹس بابر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پرنشر نہ کرنے کیخلاف درخواست ، پیمرا نے ترمیمی قانون جمع کروا دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے بانی پاکستان تحریک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کانام میڈیا پر نشرنہ کرنے کیخلاف درخواست ،وکلاء ترمیمی قانون کے تحت دلائل کیلئے طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کانام میڈیا پر نشرنہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وکلاء کو ترمیمی قانون کے تحت دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزاکی سربراہی میں تین مزید پڑھیں