بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کیس’ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 25 فروری تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ڈی چوک 26 نومبر کے احتجاج کے کیس میں بانء پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 25 فروری تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ نے سندھ سول کورٹس(ترمیمی)بل 2025 پر اعتراض لگا گر واپس بھیج دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ سول کورٹس(ترمیمی)بل 2025 پر سوالات اٹھا کر واپس سندھ اسمبلی بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی قانون سازی پر گورنر سندھ نے پھر سوالات اٹھادیئے ، کامران خان ٹیسوری نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

علی امین کی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس ہدایت کیساتھ نمٹا دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جناح اسپتال سندھ حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

میچز کے دوران مناسب ٹریفک پلان نہ ہونے پر سی ٹی او لاہور عدالت طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے مناسب ٹریفک پلان نہ ہونے پر سی ٹی او لاہور کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 روری تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عدالتی حکم کے باوجود بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عدالتی حکم کے باوجود بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر انسدادہشت گردی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت ہوش کے ناخن لے، ملک کو کھوکھلاکردیاہے،عمر ایوب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، ملک کس طرف جا رہا ہے، حکومت نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ پیرکوانسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت کا چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پر اظہار برہمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پربرہمی کا اظہار برہمی کیاہے،جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست مزید پڑھیں