عطا اللہ تارڑ

کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،حکومت نے فلسطین کے 200طلبہ کو پاکستانی اداروں میں داخلے دئیے ،پاکستان مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا ہے تو گھروں میں بیٹھ کر کرے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پی ٹی آئی کو ملکی ترقی کی تکلیف ، مروڑ اٹھ رہے ہیں،انہیں معلوم ہے ملک ترقی کر گیا تو ہمارے پلے کیا رہے گا’ عطا اللہ تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے اور ان کے پیٹ میں مروڑ اڑھ رہے ہیں،انہیں معلوم ہے کہ ملک ترقی کر گیا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان مشرق وسطی میں امن کا خواہاں ہے،عطا اللہ تارڑ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطی میں امن کا خواہاں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطین میں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

چیف جسٹس کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، قتل کے فتوے جاری کیے جارہے ہیں، عطا تارڑ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ ر ہنما(ن) لیگ حنیف عباسی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے خلاف ایک مہم چلائی جارہی اور قتل کے فتوے جاری کیے جارہے ہیں،کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیے مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

پابندی کا خطرہ نہیں، سپریم کورٹ کہہ چکی پی ٹی آئی سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تحریک مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

تحریک انتشار کے سرغنہ نے بالآخر 9 مئی کے واقعہ میں سہولت کاری اور منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کر ہی لیا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنے کہاہے کہ تحریک انتشار کے سرغنہ نے بالآخر 9 مئی کے واقعہ میں سہولت کاری اور منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کر ہی لیا،پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ تشدد اور مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپ 100 لوگ لے کر گرڈ اسٹیشن گئے میں 1000 لوگ لے کر جا سکتا ہوں۔عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں وزیر اعلی خیبر مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی بلکہ اس کیلئے وہ تمام صحافی تنظیموں اور مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔ جمعہ کو کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ اضافی قلمدان رولز آف بزنس کے قاعدہ مزید پڑھیں