وفاقی وزیراطلاعات

پاک ترک دوستی سرحدوں کی محتاج نہیں’سرحدوں سے آگے ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی سرحدوں کی محتاج نہیں ہے، یہ دوستی سرحدوں سے آگے ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ترک کلچرل سینٹر یونس ایمرے مرکز کی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

بیرونی طاقتیں نہیں چاہتیں پاکستان ترقی کرے اور صف اول کے ملکوں میں کھڑا ہو، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ نو مئی اور 24 نومبر جیسے واقعات کرنے والی جماعت کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا ہاتھ اور فنڈنگ ہے، سب مل کر بانی پی ٹی آئی کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا،پاکستان جب بھی ٹیک آف کرتا ہے،چھپے ہاتھ پھر گرادیتے ہیں،پاکستان میں ناراض ہونے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ہمیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اتفاق اور اتحاد کی بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہےکہ اتفاق اور اتحاد کے بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں۔ پشاور میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں20نومبر تک توسیع کردی، جاوید اقبال

ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک بھر سے طلبہ کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے سمسٹر خزاں2023ئ کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات

علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، خودی کا ولولہ انگیز پیغام دے کر اقبال نے نوجوان نسل کو اپنی دنیا آپ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

علامہ اقبال کا فلسفہ ایک ناقابل تسخیر تحریک اور پیغام ہے’ حمزہ شہباز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے 146ویں یوم پیدائش پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال ہماری فکری مزید پڑھیں

محسن نقوی

ملکی خوشحالی کیلئے اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کی ضرورت ہے،محسن نقوی

لاہور (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو خوشحال ملک بنانے کے لیے ہمیں علامہ اقبال کے فلسفہ ”خودی” پر عمل کرنے کی ضرورت ہے،یوم اقبال پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیر اعلی پنجاب محسن مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا،صادق سنجرانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا، اقبال کے شاہین کے تصوراور خودی کے فلسفے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتخانات کا اعلان کردیا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023 کے اڑھائی اور ساڑھے 3سالہ ایم بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ 18نومبر سے شروع ہوں گے جو 7دسمبر تک جاری رہیں مزید پڑھیں