شہباز شریف

عوام نے ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے ایجنڈے پر اعتماد کیا،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگی امیدواروں راشد بشیر ورک اور اسد حنیف کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے ایجنڈے پر اعتماد کیا۔وزیر اعظم کا کہنا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعلی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں دیوالی کی سرکاری سطح پر تقریبات، ہندو برادری کو مبارکباد، گرانٹس اور امدادی چیکس تقسیم

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز شریف اور میری جانب سے ہندو برادری سمیت دنیا بھر میں دیوالی منانے والوں کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ دیوالی خوشیوں، روشنیوں، محبت اور امید مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر آئیں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے حوالے سے اقدامات نہ کیے تو جماعت اسلامی دوبارہ سڑکوں پر احتجاج کرے گی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عوام مزید پڑھیں

باراک اوباما

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نیویارک (نمائندہ خصوصی) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی انتخابی نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا۔ اپنے بیان میں باراک اوباما کا کہنا تھا کہ عوام مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی گلگت بلتستان کے عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گلگت بلتستان کے عوام کو یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر 1947ء گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک اہم اور یادگار دن مزید پڑھیں

امیر مقام

خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی، جلد تبدیلی نظر آئے گی،امیر مقام

بشام(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی، صوبے میں جلد تبدیلی نظر آئے گی۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی دھرنے ہوں گے’ جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ظالمانہ ٹیکسوں، لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں کل 23 اکتوبر بروز جمعہ پنجاب سمیت ملک بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز پر مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

خیبرپختونخوا کے وسائل تصادم کی سیاست کے بجائے عوامی خدمت پر خرچ کیے جائیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا صوبے کے وسائل اور سرکاری مشینری عوامی خدمت کے لیے استعمال کریں، صوبے کے وسائل کو تصادم کی سیاست کے بجائے عوامی مسائل مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

عالمی بنک کی رپورٹ کے مطابق 48فیصد پاکستانی سطح غربت سے نیچے آباد ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی غربت انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق خطے میں 3 ڈالر یومیہ سے کم آمدن مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد تاریخی اضافہ تشویشناک ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مسلسل عوام کے حقوق کے لیے میدان عمل میں موجود ہے، گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے دھرنوں، احتجاجی سرگرمیوں اور لانگ مارچ کے ذریعے عوام مزید پڑھیں