نواز شریف

فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر اقوام متحدہ بالکل بے بس بیٹھی ہوئی ہے، نواز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں نوازشریف نے کہاہے کہ فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر اقوام متحدہ بالکل بے بس بیٹھی ہوئی ہے،غریب فلسطینیوں پر ظلم کا بازار گرم ہے اور کوئی عسکری طاقت نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسرائیلی ظلم کے شکار فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی ظلم و جبر کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا۔فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

برطانوی عوام

برطانوی عوام کا  اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

لندن (نمائندہ خصوصی) گز شتہ سال 7 اکتوبر کو  شروع ہونے والے فلسطین اسرائیل تنازعے کے موجودہ دور کو تقریباً ایک سال ہو چکا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق 5 اکتوبر  کو ہزاروں افراد نے وسطی لندن میں جمع ہوکر مزید پڑھیں

چین

چین نے مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کے لئے  چارتجاویز پیش کر دیں

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے لبنان اسرائیل صورتحال کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یکجہتی کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی صدر محمود عباس سے نیو یارک میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین مزید پڑھیں

خواجہ آصف

غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا،خواجہ آصف

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا، سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی کاوشیں کرنا ہوں گی و سکیورٹی کے مسائل نئی نسل اور مزید پڑھیں

غزہ

غزہ، ایک ہی روز میں مزید 48 فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے دوران ایک ہی روز میں مزید 48 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کے ترجمان محمود بسال کا کہنا تھا کہ قابض مزید پڑھیں

وزیراعظم

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگیوں سے دنیا منقسم ہونے کا خطرہ ہے، دنیا کو متحد کرنے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے سیف زون میں اسرائیلی بمباری قابل مذمت ہے ، سعودی عرب

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ کے علاقے المواصی خان یونس میں سیف زون کو ٹارگٹ کر کے بمباری کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

مشرق وسطی

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال،غزہ میں اسکول تباہ، 6لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ (نمائندہ خصوصی)سات اکتوبر 2023سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔ مشرق مزید پڑھیں