ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ پارلیمان مجلس شوری بن گئی ہے۔انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکور ٹ نے انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور (گلف آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست مزید پڑھیں

سینیٹر اعجاز چوہدری

پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی’سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(گلف آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹراعجاز احمد چوہدہدی نے کہاہے کہ پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی،پی ڈی ایم حکومت اوران کے سہولت کار چیئرمین مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی کا گورنر کی ایڈوائس پر اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار

لاہور (نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کی ایڈوائس پر اجلاس بلانے سے انکار کردیا جس کے بعد صوبے میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ گورنر پنجاب کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے لیے 2 صفحات مزید پڑھیں

پرویز خٹک

نتائج بھگتنے کے لئے تیار ہیں ، موجودہ حکومت دھمکیاں دینے سے باز رہے، پرویز خٹک

پشاور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اسلام آباد پولیس ، ایف سی اور رینجرز اہلکاروں کے ذریعے بدمعاشی کرتے ہیں، یہ کوئی صحیح طریقہ کار نہیں ہے ، موجودہ حکومت کو سادہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

صدر مملکت کیخلاف مواخذے کی تحریک پر غور کیا جاسکتا ہے ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک پر غور کیا جاسکتا ہے ،عدم اعتماد کی تحریک کے دوران صدر نے کئی غیر آئینی کام کئے جس کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

(ن) لیگ کی قاسم سوری کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کرنے کی مذمت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن نے قائمقام سپیکر قاسم سوری کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

حکومت کھلے عام کشیدگی کا اعلان کر رہی ہے، سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے تصادم کی ذمہ دار حکومت ہوگی،نائب صدر پیپلز پارٹی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ڈی چوک پر عدم اعتماد کے دن جلسہ اور ارکان کا گھیرائو کرنے کی حکومتی منصوبہ بندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں