طلال چوہدری

احتساب اب صرف اور صرف فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈد پولیٹیکل پارٹی کا ہوگا باقی تماشہ ختم، طلال چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے فواد چودھری کے ٹوئٹ پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ احتساب اب صرف اور صرف فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈد پولیٹیکل مزید پڑھیں